۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
حدیث روز

حوزه / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں خوشحال زندگی کے لئے تین نعمتوں کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیہ السلام:

لاتَطيبُ السُكنى إلاّ بِثَلاثٍ: الهَواءِ الطَّيِّبِ وَ الماءِ الغَزيرِ العَذبِ و الأرضِ الخَوّارَةِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

تین چیزون کے ساتھ زندگی پرمسرت ہوتی ہے: پاک و پاکیزہ ہوا، میٹھا فراوان پانی اور نرم و ملائم (زراعت کے لئے آمادہ) زمین ۔

تحف العقول، ص ۳۲۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .